بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی نہیں ہونے دیں گے: وزیراعلیٰ سندھ
اتوار 29 ستمبر 2013 19:57
(جاری ہے)
سکھر میں آبائی قبرستان لال مشائغ میں اپنے دادا کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھاکہ 2011ء میں کی جانے والی حلقہ بندیوں پر کسی جماعت کو اعتراض نہیں تھا اب کیا وجہ ہے اعتراض کی یہ بلدیاتی الیکشن ہیں عام الیکشن نہیں جوڈیشری کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ سندھ بھر میں امن قائم کریں گے۔ جرائم پیشہ افراد اب پولیس اور رینجرز کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ پرانے شہید پولیس افسران کے کیسز دوبارہ سے کھلے ہیں اور کچھ لوگوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ ٹارگٹ کلرز ملک کے اندر اور باہر فرار ہو چکے ہیں جبکہ اندرون سندھ جانے والے دہشتگردوں اور ٹارگٹ کلرز کا تعاقب بھی جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.