وہ وقت گیا جب فارن پالیسی ٹیلی فون کالز پر بناکرتی تھی،نواز شریف، ڈرون حملے ملکی سلامتی اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں، اے پی سی میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ امن کو ایک موقع دیا جائے، پاک فوج کی قربانیوں پر ہمیں فخر ہے، وزیر اعظم کا پاک آرمی کی فیلڈ ایکسرسائز عزم نوفور کی اختتامی تقریب سے خطاب
پیر 4 نومبر 2013 15:41
(جاری ہے)
نواز شریف کا کہنا تھا کہ اے پی سی میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ امن کو ایک موقع دیا جائے،کوئی خون ریزی نہیں چاہتے، امن کو موقع دینا پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری نظام مستحکم ہوچکا ہے،امن کیلئے سول سوسائٹی اور افواج پاکستان کا ایک موٴقف ہونا ضروری ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت دہشت گردی اور خون ریزی کا خاتمہ چاہتی ہے۔پاک فوج کی قربانیوں پر ہمیں فخر ہے۔وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ حکومت نے الخالد ٹینک،جے ایف 17 تھنڈر،الضرار جیسے پروجیکٹ شروع کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.