جس طرح فراڈیئے لوگ نیک کاموں کی آڑ میں فراڈ کر کے لوگوں کا عتماد مجروح کر رہے ہیں اس سے انسانیت بدنام ہو گی ‘ میرا ،ہسپتال بنانے کا خواب سچ ثابت ہو گا ،ہارون آباد اور اس کے قریب گاؤں کے لوگوں کو صحت کی اچھی سہولتیں ضرور ملیں گی
اتوار 15 دسمبر 2013 14:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہارون آباد میں ان کا ہسپتال بنانے کا خواب سچ ثابت ہو گا ، مجھے اس بات کا بخوبی علم ہے کہ نیکی کے کاموں میں بے شمار رکاوٹیں آتی ہیں لیکن میرا عزم اٹل ہے اور ایک دل ہارون آباد اور اس کے قریب گاؤں کے لوگوں کو صحت کی اچھی سہولتیں ضرور ملیں گی ۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ ہسپتال کی فنڈ ریزنگ کیلئے مجھے مخیر حضرات کی مدد درکار ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.