پرویز مشرف کا ایشو پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ،دفتر خارجہ
جمعہ 3 جنوری 2014 14:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا معاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، اس کا کسی دوسرے ملک سے کوئی تعلق نہیں۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ سعودی وزیر خارجہ کا دورہ معمول کا رابطہ ہے اور یہ پہلے سے طے شدہ تھا۔
تسنیم اسلم نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ 2014 افغانستان میں امن اور استحکام کا سال ثابت ہو گا، پاکستان افغان مفاہمتی عمل میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، بھارت کے ساتھ بھارتی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تعداد کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔ انہو ں نے بتایا کہ آئرلینڈ اور چلی میں پاکستانی مشنز بند کر دیئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.