اگر سندھ میں رہنے والوں کو حقوق نہیں دینے تو سندھیوں کیلئے سندھ ون اور دوسروں کیلئے سندھ ٹو پر مشتمل الگ صوبہ بنا دیا جائے، الطاف حسین
اتوار 5 جنوری 2014 20:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر سندھ میں رہنے والوں کو حقوق نہیں دینے تو سندھیوں کیلئے سندھ ون اور دوسروں کیلئے سندھ ٹو پر مشتمل الگ صوبہ بنا دیا جائے۔جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ توڑنے کی آرزو کسی کی نہیں ہے سندھ دھرتی ماں ہے اور ماں کو کوئی تقسیم نہیں کرتا۔
میں نے کبھی سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کی لیکن اگر شہری آبادی پیپلزپارٹی کو قبول نہیں کرتی تو شہری آبادیوں پر مشتمل سندھ ٹو کے نام سے الگ صوبہ بنا دیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ آج کے جلسے میں شرکا کی تعداد دیکھ لیں اور اس کے میرٹ کے لحاظ سے تقسیم کرلیں۔ یہ بات صدیوں سے چلی آرہی ہے جب دنیا میں کسی کو عددی لحاظ سے وسائل میں سے ایمانداری سے حصہ نہیں ملتا تو وہاں احساس محرومی اور بے چینی پیدا ہوتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.