الطاف حسین نے طے شدہ پروگرام کے تحت لندن پولیس کی عمران فاروق قتل کیس میں فیصلہ کن کارروائی ،مشرف کی مبینہ بیرون ملک روانگی پر میڈیا کا رخ موڑنے کیلئے حیدر آباد کے جلسہ میں سندھ میں علیحدہ صوبے کا شوشہ چھوڑا ،الطاف حسین کے شوشہ سے چند گھنٹے میں میڈیا میں مشرف کا ایشو دب کر رہ گیا،لندن میں الطاف حسین کی سرگرمیوں اور نقل و حرکت کی 24 گھنٹے نگرانی ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا خط برطانوی حکومت کے لئے دھمکی قرار دیاجارہاہے
اتوار 5 جنوری 2014 21:31
لندن/دوبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے طے شدہ پروگرام کے تحت لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس کی طرف سے آئندہ چند روز میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں فیصلہ کن کارروائی اور سابق صدر پرویز مشرف کو بیرونی مداخلت پر بیرون ملک بھجوائے جانے پر میڈیا کا رخ موڑنے کیلئے حیدر آباد کے جلسہ سے خطاب میں سندھ میں علیحدہ صوبے کا شوشہ چھوڑا جس کی وجہ سے چند گھنٹے کے اندر میڈیا میں مشرف کا ایشو بالکل دب کر رہ گیا۔
لندن میں الطاف حسین کی سرگرمیوں اور نقل و حرکت کی 24 گھنٹے نگرانی کی جا رہی ہے، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا خط برطانوی حکومت کے لئے دھمکی قرار دیاجارہاہے ۔ برطانوی اور غیر ملکی میڈیا کی رپور ٹس کے مطابق لندن پولیس کو ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں انتہائی اہم شواہد مل چکے ہیں او راب کسی بھی وقت اس قتل کی منصوبہ بندی میں شریک ملز مان کی گرفتاری متوقع ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.