سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے اراکین کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی ،بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم کے ارکان کا احتجاجاً اجلاس سے واک آؤٹ ،ایم کیو ایم اس معاملہ پرتحریک التواء لے آئے بولنے کی اجازت نہیں دے سکتے،چیئرمین سینیٹ
پیر 6 جنوری 2014 21:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) سینیٹ اجلاس میں الطاف حسین کے سندھ کے تقسیم کے بیان پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے اراکین کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی ہوئی جبکہ بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم کے ارکان نے احتجاجاً اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ایم کیو ایم اس معاملہ پرتحریک التواء لے آئے بولنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
پیر کو سینیٹ کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر کریم احمد خواجہ نے کہا کہ الطاف حسین نے سندھ کی تقسیم سے متعلق بیان دیا ہے برطانوی حکومت اور سفیر انکے بیان کا نوٹس لیں یہ مذاق نہیں ہے سندھ پاکستان کی ضمانت ہے یہ کبھی نہیں ٹوٹے گا لندن میں بیٹھ کر دوہری شہریت رکھنے والا پاکستان توڑنے کی باتیں کرتا ہے برطانوی حکومت اس کا نوٹس لے اس دوران ایم کیو ایم کے سینیٹر عبد الحسیب خان اپنی نشست پر کھڑے ہو گئے اور ایم کیو ایم کے دیگر اراکین کے ساتھ مل کر شدید احتجاج شروع کر دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.