سینیٹ میں ججز کے تقرری کے طریقہ کار میں 22 ویں ترمیم کا بل پیش کر دیاگیا،حکومت کی طرف سے مخالفت نہ کرنے پر چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا،سپریم کورٹ و ہائیکورٹس کے جج دوہری شہریت چھوڑنے کے پابند ہونگے ،دوہری شہریت کی شرائط کا اطلاق مسلح افواج اور سول سروس پر بھی ہو گا، مجوزہ بل ۔اپ ڈیٹ
پیر 6 جنوری 2014 22:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) سینیٹ میں اپوزیشن نے ججز کے تعیناتی اور طریقہ کار کی تبدیلی کا آئینی ، ترمیمی بل پیش کر دیا ، حکومت کی طرف سے مخالفت نہ کرنے پر چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا ۔مجوزہ بل کے مطابق سپریم کورٹ و ہائیکورٹس کے جج دوہری شہریت چھوڑنے کے پابند ہونگے ۔
پیر کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کی صدارت میں ہوا جس میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر صغریٰ امام نے تحریک پیش کی کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور میں مزید ترمیم کا بل دستور 22 واں (ترمیمی) بل 2013ء پیش کرنے کی اجازت دی جائے ۔ حکومت کی طرف سے قائد ایوان راجہ ظفر الحق بل کی مخالفت نہیں کی جس کے بعد چیئرمین سینیٹ نے بل پیش کرنے کی اجازت دی ، منظوری کے بعدچیئرمین سینیٹ نے معاملہ متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.