غداری کیس، 2سابقہ حکومتوں، اپوزیشن ارکان کو خصوصی عدالت میں چیلنج کرنے کیلئے مشرف کے وکلاء کی قانونی مشاورت
پیر 6 جنوری 2014 23:05
اسلام آباد(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) آئین کے آرٹیکل 6کے تحت مشرف غداری کیس میں 2سابقہ حکومتوں اپوزیشن اراکین کو خصوصی عدالت میں چیلنج کرنے کیلئے مشرف کے وکلاء نے قانونی مشاورات تیز کر دی ہیں۔اے پی ایم ایل کے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر ایک فہرست تیز کر لی گئی ہے۔جس میں سابقہ دور میں مشرف کے ہاں میں ہاں ملانے والے دس مسلم لیگ (ن)کے اہم رہنماؤں سمیت پچھلے دو حکومتوں کے وفاقی اور صوبائی وزراء اور اپوزیشن ممبران سابقہ صدر ،پی سی او کے تحت حلف اُٹھانے والے جج صاحبان کو شامل کیا گیا ہے۔
ان کے علاوہ سابقہ صدر مملکت اور چیف جسٹس کے نام فہرست میں شامل ہیں ،تیار کئی گئے فہرست کو قانونی مشاورات کے بعد عدالت میں درخواست دائر کی جائیگی۔(جاری ہے)
درخواست تیاری کے سلسلے میں ذرائع میں بتایا ہے کہ مشرف کے وکلاء نے درخواست میں موقف اختیا رکیا ہے کہ اگر مشرف کے اقدامات غیر آئینی تھے تو ان سے خلف لینے والے بھی غیر آئینی ہیں اور غیر آئینی طریقے سے خلف اُٹھانے والوں کو بھی فہرست میں شامل کیا جائے۔
قانونی ماہرین کے مطابق اگر درخواست دائر کر دی گئی تو مشرف کیس کیلئے قائم کردہ خصوصی عدالت بھی غیر آئینی ہو جائیگاکیونکہ ان جاجز صاحبان نے بھی مشرف کے اقدام کے بعد خلف اُٹھائے ہیں۔دوسری طرف حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے مشرف کے سابقہ دوستوں نے خود کو بچھانے کیلئے حکومت پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.