کراچی پولیس کے 27 ہزار اہلکاروں کیلئے 2 ہزار بھی بلٹ پروف جیکٹس نہیں ، رپورٹ
جمعہ 10 جنوری 2014 14:53
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) کراچی پولیس کے 27 ہزار اہلکاروں کے لیے 2 ہزار بھی بلٹ پروف جیکٹس نہیں، ایس ایم جی کی گولی برداشت کرنے والی جیکٹ کی قیمت 70 ہزار روپے ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کراچی پولیس کے لیے بلٹ پروف جیکٹس 10 سال پہلے خریدی گئی تھیں ، تمام بلٹ پروف جیکٹس ناکارہ ہوچکی ہیں،کئی واقعات میں بلٹ پروف جیکٹ پہننے کے باوجود اہلکار شہید ہوئے، 2 سال میں 500 پولیس اہلکار شہید ہوچکے ہیں، پولیس کے شہدا کیلئے ایک ارب روپے کا بجٹ رکھا گیا ۔غمزدہ پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ حکومت اہلکاروں کے شہید ہونے کا انتظار کرتی ہے، 2013ء میں شہید ہونے والے 350 اہلکاروں کے ورثا کو 70 کروڑ روپے دیے گئے ، 70 کروڑ روپے سے 70 ہزار جیکٹس خریدکر جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.