رینجرز اہلکار کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور مراد علی قتل کیس اے ٹی سی سے سیشن کورٹ منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
جمعہ 10 جنوری 2014 16:50
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رینجرز اہلکار کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور مراد علی قتل کیس اے ٹی سی سے سیشن کورٹ منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔رینجرز کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے کی ۔رینجرز کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ یہ قتل بالخطاء ہے ۔
اس لیے آئین کی شق 23-Aکے تحت دہشت گردی عدالت کی بجائے سیشن کورٹ میں چلایا جائے ۔جبکہ سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ رینجرز اہلکار کے ہاتھوں سرفراز شاہ قتل کیس ہو یا شاہ فیصل کالونی کی حدود میں غلام حیدر قتل کیس ان دونوں پر سپریم کورٹ آف پاکستان اور سندھ ہائی کورٹ کے واضح احکامات ہیں کہ یہ کیسز انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چلائے جائیں گے اور وہ چلائے بھی گئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.