سندھ ہائی کورٹ نے سابق سیکرٹری بہبود آبادی اعجاز تالپور کی عہدے پر دوبارہ تقرری سے متعلق درخواست مسترد کردی
جمعہ 10 جنوری 2014 16:51
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) سندھ ہائی کورٹ نے سابق سیکرٹری بہبود آبادی اعجاز تالپور کی عہدے پر دوبارہ تقرری سے متعلق درخواست مسترد کردی ۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد عرفان سعادت خان اور جسٹس عبدالماک گدی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے درخواست گزار اعجاز احمد تالپور کی درخواست کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ سرکاری عہدے پر تعیناتی کے بعد قانون کے مطابق تین سال سے پہلے کسی بھی عہدے دار کا تبادلہ نہیں کیا جاسکتا ۔
لیکن مجھے صرف 6ماہ کے بعد ہی وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر اس عہدے سے ہٹاکر علی احمد لوند کو اس عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے ۔سیکرٹری بہبود آبادی علی احمد لوند کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سروس ٹریبونل میں تبادلے کرنا حکومت کا آئینی حق ہے ۔عدالت نے درخواست گزار کی درخواست کو مسترد کردیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.