توقیرصادق کوواپس لانے پر38لاکھ روپے خرچ ہوئے، نیب پراسیکیوٹر کا سپریم کورٹ میں بیان ،عوام کا پیسہ تھا کون ادا کریگا
پیر 13 جنوری 2014 21:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 جنوری ۔2014ء) سپریم کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو پاکستان واپس لانے کیلئے 38لاکھ روپے خرچ ہوئے جبکہ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ یہ عوام کا پیسہ تھا کون ادا کرے گا؟ پیر کو عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ نے اوگرا کرپشن کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
دوران سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ نے پراسیکیوٹر نیب سے استفسار کیا کہ سابق چیئرمین اوگرا کو وطن واپس لانے کیلئے کتنا خرچ ہوا۔
جس پر پراسیکیوٹر نیب کے کے آغا نے عدالت کو بتایا کہ توقیر صادق کووطن واپس لانے پراڑتیس لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں۔پراسیکیوٹر نیب نے عدالت سے استدعا کی کہ تفتیش مکمل کرنے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دی جائے۔ سپریم کورٹ نے سی این جی لائسنس کے اجراء کی دستاویز طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 16جنوی تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.