پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ 2013ء تک دیا گیا ہے ‘ وزیر مملکت برائے تجارت و ٹیکسٹائل
بدھ 15 جنوری 2014 16:14
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) وزیر مملکت برائے تجارت و ٹیکسٹائل انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ 2013ء تک دیا گیا ہے ،ترجیحی تجارت کے عمومی نظام کا درجہ ملنے کے بعد پاکستانی مصنوعات کی مانگ بڑھ رہی ہے ۔
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوگا اور اس سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو یہ درجہ ملنے کے بعد سرمایہ کاری بھی بڑھے گی جس سے پاکستانی معیشت مزیدمضبوط ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ 2023ء تک دیا گیا ہے اور پاکستان اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے ہر ممکنہ اقدامات بروئے کار لائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.