حساس تنصیبات پر متعین 34امریکی فوجی امتحان میں نقل کے الزام پر معطل
جمعرات 16 جنوری 2014 13:18
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) امریکی فضائیہ نے حساس تنصیبات پر تعینات 34 افسران کو امتحان میں نقل کے الزامات کے بعد معطل کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فضائیہ کے حکام نے بتایا کہ یہ افراد صلاحیتوں کی جانچ کے دوران دھوکہ دہی کے مرتکب ہوئے اور ان میں سیکنڈ لیفٹینٹ سے لے کر کیپٹن کے عہدے تک کے افسران شامل ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ان کی ذمہ داریوں میں ضرورت پڑنے پر ایٹمی میزائل داغنا بھی شامل ہے۔فضائیہ کا کہنا تھا کہ ان میں سے کچھ افراد معمول کے امتحانات کے نتائج دیگر افراد کو بذریعہ ٹیکسٹ پیغام بھیج رہے تھے جبکہ کچھ نے اس بارے میں علم ہونے کے باوجود حکام کو مطلع نہیں کیا۔نقل کے یہ الزامات فضائی اڈوں پر تعینات اہلکاروں کے منشیات کے استعمال کے الزامات کی تحقیقات کے دوران سامنے آئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.