میانمار، بْدھ مذبب کے پیرو کاروں کا حملہ،درجنوں مسلمان شہید
جمعہ 17 جنوری 2014 12:16
ینگون(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) میانمار میں بْدھ مذہب کے پیرو کاروں نے چاقووں کے وار سے درجنوں مسلمانوں کو شہید کردیا۔سال 2014کا پہلا مہینہ ہی میانمار کے مسلمانوں کے لیے خونی ثابت ہوا۔
(جاری ہے)
ایک بار پھرمیانمار میں بْدھ مذہب کے ماننے والوں نے ریاست راکھین میں بسنے والے روہنگیا مسلمانوں کو نشانہ بنایا،اوردرجنوں مسلمانوں کو موت کی نیند سلادیا۔آزاد ذرائع کے مطابق ہلاک افراد کی تعداد10 سے 60 کے درمیان ہے۔ جن میں 17 خواتین اور 5 بچے شامل ہیں۔گزشتہ دو سال کے دوران بْدھ بھکشوں کے حملوں میں 240 سے زائد افرادہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ ڈھائی لاکھ سے زائد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے تھے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.