فرنٹیئرکور بلوچستان کی ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ کے علاقے توبہ اچکزئی میں کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ ،ایمو نیشن اور دھماکہ خیزموادبرآمد،تین شرپسندگرفتار،ترجمان ایف سی
جمعہ 17 جنوری 2014 20:23
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء) فرنٹیئرکور بلوچستان کی ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ میں توبہ اچکزئی کے علاقے کلی مانا جلیزئی میں کامیاب کارروائی ۔کارروائی کے دوران بھاری مقدارمیں خطرناک اسلحہ،ایمو نیشن اوردھماکہ خیزموادبرآمد،تین شرپسند گرفتار۔تفصیلات کے مطابق آج علی الصبح فرنٹےئرکوربلوچستان نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر تے ہو ئے توبہ اچکزئی کے علاقے مانا جلیزئی سے بھاری مقدار میں خطرناک اسلحہ ،ایمو نیشن اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے3شرپسندوں کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار شرپسندوں کے قبضے سے برآمد کیے گئے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد میں 09عددآئی ای ڈیز(217کلو گرام ) ، 10عددڈیٹونیٹرزتیارشدہ،01عدد ائی ای ڈی ریموٹ،04عدد الیکٹرانک سوئچ،02عددایس ایم جی بمعہ 300راؤنڈزاور07 میگزین،01 عددآر پی جی سیون، 92عدد مارٹر گو لے،03عدد آر پی جی راکٹ،1280 سنائپر رائفل راؤنڈز، 157 عدد تھری او تھری راؤنڈز،3عدد مو بائلاور مختلف قسم کے دستاویزات شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.