کراچی، جھوٹے مقدمے کا اندراج ،ایڈیشنل آئی جی نے دو پولیس افسران کو طلب کرکے تحقیقات کے احکامات جاری کردیئے
جمعہ 17 جنوری 2014 20:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر دو پولیس افسران کو ہیڈ کوارٹر طلب کرکے تحقیقات کے احکامات جاری کردیئے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سرسید تھانے کی حدود نارتھ کراچی سیکٹر 11-Bمیں واقع مسجد عائشہ صدیقی میں نام نہاد گروپ نے قبضے کی کوشش کے دوران مسجد کمیٹی کے اراکین کے خلاف پولیس کی ملی بھگت سے جھوٹے مقدمات درج کروادیئے ،شکایت موصول ہونے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات نے کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ تھانے کے دو پولیس افسران کو ہیڈکوارٹر طلب کرکے غیر قانونی حراست میں رکھنے پر ایس پی گلبرگ سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔
واضح رہے کہ مسجد کمیٹی گزشتہ 30سالوں سے مسجد کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنا ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے رہی ہے ۔نام نہاد کمیٹی کے سرغنہ قدیر جاوید کے کہنے پر علاقہ پولیس نے مقدمہ 354/13میں غیر قانونی طریقے سے عمر اعجاز نامی نوجوان کو حراست میں رکھا تھا جبکہ پولیس افسران نے عدالت عالیہ کے احکامات کی حکم عدولی کی ہے ۔مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.