ایران شام امن مذاکرات میں شریک نہیں ہو گا ، بان کی مون نے دعوت واپس لے لی ،سیکرٹری جنرل بان کی مون کو ایران کے تازہ ترین بیان پر سخت مایوسی ہوئی ہے ،ترجمان کا بیان
منگل 21 جنوری 2014 13:23
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ایران کو جنیوا کانفرنس میں شرکت کی دعوت واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران شام امن مذاکرات میں شریک نہیں ہو گا۔
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہاکہ سیکرٹری جنرل بان کی مون کو ایران کے تازہ ترین بیان پر سخت مایوسی ہوئی ہے جو اس کے پچھلے عزم سے مطابقت نہیں رکھتاجس میں ایران نے بات چیت میں مثبت کردار کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔
انھوں نے کہا کہ سو ئٹزرلینڈ کے قصبے مونترے میں ا یران کے بغیر غور و خوض ہو گا۔ایک روز قبل بان کی مون نے اعلان کیا تھا کہ انھوں نے ایران کو شرکت کی دعوت دی ہے۔ اْنھوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اْنھیں یقین ہے کہ ایران نے مذاکرات کے ہدف کو مدِ نظر رکھا ہوا ہے، اور اِس سلسلے میں، وہ ایک مثبت اور تعمیری کردار ادا کرے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.