وفاقی حکومت کا گیس چوروں کیخلاف کارروائی میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں کے عدم تعاون پر اپنی ناراضگی کا اظہار ، بڑے پیمانے پر قدرتی وسائل کی چوری کو روکا جائے تو گھریلو اور صنعتی صارفین کو فراہم کیا جاسکتا ہے ، شاہد خاقان عباسی
منگل 21 جنوری 2014 14:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے گیس چوروں کے خلاف کارروائی میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں کے عدم تعاون پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر قدرتی وسائل کی چوری کو روکا جائے تو گھریلو اور صنعتی صارفین کو فراہم کیا جاسکتا ہے ،موسم سرما کی شدت ختم ہونے کے بعد گیس کا پریشر بہتر ہو جائیگا ، رواں سال کے آخر میں ایل این جی کی در آمد شروع ہو جائیگا ، دوبارہ پریشر کی کمی والی صورتحا ل نہیں ہوگی ، ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ فی الحال بین الاقوامی پابندیوں کی زد میں ہے، ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، انڈیا پائپ لائن منصوبے سے 2017ء کے آخر یا 2018ء کی ابتداء میں گیس کی فراہمی شروع ہوجائیگی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.