آصف علی زرداری نے رحمن ملک کو کراچی میں امن و امان کی صورتحال کی بہتری کیلئے ٹاسک دیدیا ، طالبان کا علاج مذاکرات نہیں آپریشن ہے،جنہیں مذاکرات کی دعوت دی جارہی ہے ان کا ٹریک ریکارڈ بدنیتی پرمبنی ہے،سابق وفاقی وزیر داخلہ ،خطے میں پراکسی وارہورہی ہے ،سب سے بڑانشانہ پاکستان ہے،دہشت گردی نہ روکی گئی تو پاکستان کھوکھلاہوجائیگا،سابق صدر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
بدھ 22 جنوری 2014 21:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 جنوری ۔2014ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کو سندھ خصوصاً کراچی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے ،بلدیاتی امور، سیاسی استحکام اور دیگر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایم کیو ایم سمیت تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کا ٹاسک دیتے ہوئے انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ ان معاملات میں پارٹی رہنماوٴں اور سندھ حکومت کی معاونت کریں ۔
یہ ٹاسک ان کو سابق صدر آصف علی زرداری نے بلاول ہاوٴس میں ہونے والی ملاقات میں دیا ۔اس ملاقات میں رحمن ملک نے ملک کی صورت حال،پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان رابطوں پر سابق صدر کو تفصیلی بریفنگ دی ۔ اس ملاقات کے بعد بلاول ہاوٴس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ سینیٹررحمن ملک نے کہا کہ طالبان کا علاج مذاکرات نہیں آپریشن ہے،جنہیں مذاکرات کی دعوت دی جارہی ہے ان کا ٹریک ریکارڈ بدنیتی پرمبنی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.