دنیا بھر میں سالانہ 5لاکھ مائیں دوران زچگی موت کا شکار ہو جاتی ہیں ، پاکستان میں تعداد دو ہزار سے زائد ہے ،رپورٹ
جمعہ 24 جنوری 2014 14:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء) دنیا بھر میں سالانہ 5لاکھ مائیں دوران زچگی موت کا شکار ہو جاتی ہیں جبکہ پاکستان میں یہ تعداد 2ہزار سے زائد ہے۔ مختلف امراض کی وجہ سے ہر 20منٹ بعد پاکستان میں ایک ماں کی موت واقع ہورہی ہے، ایک لاکھ زندہ بچوں کی پیدائش کے عمل میں 276 مائیں جان سے جاتی ہیں۔ایک سروے کے مطابق ملک کی 62 فیصد آبادی دیہات میں ہے جہاں عورتیں دوران حمل صحت کی سہولیات سے محروم ہیں۔
ملک بھر میں تولیدی صحت کے حوالے سے عورتوں کو صحت کی خدمات کی فراہمی ایک مسئلہ بن چکی ہے ملک بھر میں 80فیصد سے زائد زچگیاں ہسپتالوں کی بجائے گھروں میں ہوتی ہیں۔ پاکستان میں ہر 20منٹ بعد ایک ماں کی موت ہو رہی ہے اورسالانہ 2 ہزار عورتیں جبکہ دنیا بھر میں 5لاکھ عورتیں دوران حمل یا زچگی کے دوران مختلف بیماریوں کا شکار ہو کر جاں بحق ہو رہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.