
بلوچستان میں لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا
جمعہ 24 جنوری 2014 15:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء) بلوچستان میں لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کے خلاف مربوط آپریشن شروع کر دیا گیا۔آپریشن کا فیصلہ وزیر داخلہ چودھری نثار، وزیراعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر کوئٹہ کی ملاقات میں ہوا۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی سربراہی میں گزشتہ روز کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ، کور کمانڈر کوئٹہ ، آئی جی اور چیف سیکریٹری بلوچستان شریک تھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب کیلئے 7 دن کا وقت مانگ لیا
-
ایم کیو ایم نے فاروق ستار کو پارٹی میں واپس آنے کی دعوت دے دی
-
’عید فاصلے سے ملیں‘ وزیر صحت نے عوام کو گلے ملنے اور ہاتھ ملانے سے روک دیا
-
یہودی دانشور کا ہٹلر سے موازنہ، میکسیکن صدر تنقید کی زد میں
-
عدالت نے مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست منظور کر لی
-
حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا
-
لاہور؛ پیٹرول مہنگا ہونے پر شہریوں نے موٹرسائیکل کا علامتی جنازہ اٹھا لیا
-
عید الاضحی تک پاکستانی روپیہ مستحکم ہونے کا امکان
-
امریکی ویزا کے حامل پاکستانی شہریوں کے لیے انٹرویو کی شرط سے چُھوٹ کی اہلیت میں توسیع
-
ایمریٹس نے مسافروں کیلئے اسپیشل سمر آفر متعارف کرادی
-
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
-
سرسید ایکسپریس میں زیادتی کی شکایت کرنے والی خاتون بیان سے منحرف ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.