اپوزیشن ن لیگ کو جنگ میں دھکیلنا چا ہتی ہیں،عصمت اللہ معاویہ
بدھ 29 جنوری 2014 14:19
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) امیر کالعدم تحریک طالبان پنجاب عصمت اللہ معاویہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی مسلم لیگ ن کو جنگ میں دھکیلنا چا ہتی ہیں۔ لیکن مسلم لیگ ن کو یاد رکھنا چاہیے کہ جنگ کے بیج بونا آسان مگر فصل کاٹنا مشکل ہوتی ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پنجاب کے امیر عصمت اللہ معاویہ نےبتایا ہے کہ نیٹو اور امریکا شمالی وزیرستان میں آخری معرکہ لڑنا چاہتے ہیں۔پاکستان میں سعودی وزیرخارجہ کی آمد وزیرستان میں آپریشن کے سلسلہ کی ایک کڑی تھی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے۔پیپلز پارٹی اور اے این پی مسلم لیگ ن کو جنگ میں دھکیلنا چاہتی ہیں۔ لیکن مسلم لیگ ن یاد ر کھے کہ لڑائیوں کے بیج بونا آسان مگر فصل کاٹنا مشکل ہوتی ہے۔امریکا پاکستان میں انارکی پھیلانا چاہتاہے۔شمالی وزیرستان کے عوام کو ہجرت پر مجبور کیا گیا تو تجزیہ نگاروں اور دانشوروں کو بھی گھر چھوڑنا پڑیں گے۔ ٹی ٹی پی کی مرکزی شوریٰ مذاکرات کا فیصلہ کر چکی ہے۔حکومت کو اس کا مثبت جواب دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن،منور حسن ،عمران خان اور سمیع الحق مذاکرات میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.