وزیراعظم کی آرمی چیف کے ساتھ کوئٹہ میں یادگارِ شہدا پر حاضری
جمعرات 30 جنوری 2014 14:09
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) وزیراعظم نواز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل کے ساتھ کوئٹہ میں یادگارِ شہدا پر حاضری دی ، وزیرداخلہ ، گورنر اور وزیراعلیٰ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے ۔وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کوئٹہ کینٹ میں یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ کوئٹہ آمد کے بعد ایئرپورٹ سے خصوصی ہیلی کاپٹر میں کوئٹہ کینٹ پہنچنے جہاں انہوں نے پاک فوج کے شہداء کی یادگار پر حاضری دی،اور پھولوں کی چادر چڑھائی،اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ بھی موجود تھے،وزیراعظم کے بعد وہاں موجود گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ، وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اور وفاقی وزیر سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ ، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و ایم این اے محمود خان اچکزئی اور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر حاصل بزنجو بھی موجود تھے،انہوں نے بھی شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں،اس موقع پر وزیراعظم اور دیگر نے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.