جماعة الدعوةکے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کل بڑا کشمیر کارواں نکالا جائے گا
منگل 4 فروری 2014 14:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) جماعة الدعوةپاکستان کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آج (بدھ )کو مرکز القادسیہ چوبرجی سے مسجد شہداء مال روڈ تک بڑا کشمیر کارواں نکالا جائے گاجس میں لاہور اورا س کے گردونواح سے مختلف مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد شرکت کریں گے۔اسی طرح اسلام آباد، ملتان، کراچی، حیدرا ٓباد، فیصل آباد اور دیگر شہروں سمیت پورے ملک میں تحصیلی سطح پر کشمیرکارواں، جلسوں اور سیمینارزکا انعقاد کیاجائے گا۔
امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعیدکی ہدایات پر ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کیلئے بڑے پیمانے پر تیاریاں و انتظامات کئے گئے ہیں۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرکز القادسیہ چوبرجی سے مسجد شہداء مال روڈ تک نکالے جانے والے کشمیر کارواں کے اختتام پر ایک بڑے جلسہ عام کا انعقاد کیاجائے گا جس میں مختلف مذہبی ، سیاسی و کشمیری جماعتوں کے قائدین خطاب کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.