محتسب پنجاب کا بیوہ کے 30سال سے روکے گئے واجبات 30روز میں ادا کرنے کا حکم ،بیوہ کو 30سال بعد بھی جی پی فنڈ رقم نہ ملنے پر محتسب پنجاب کاسخت نوٹس،تمام رقم منافع سمیت اداکی جائے ، حکومت کی پنشن کیسز ڈسپوزل کمیٹی کو 25سال تک پنشن کیس کا پتہ کیوں نہ چلا؟سیکریٹری ریگولیشن کو انکوائری کی ہدایت
جمعرات 6 فروری 2014 19:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) محتسب پنجاب جاوید محمود نے بیوہ کو 30سال بعد بھی خاوند کی جی پی فنڈ رقم نہ ملنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے حکومت کو حکم دیا ہے کہ بیوہ کو30سال کے منافع سمیت جی پی فنڈ کی تمام رقم30روزکے اندر اندر ادا کرے اورضعیف بیوہ کوذہنی اذیت اورمالی مشکلات سے دوچار کرنے پر 50ہزارروپے ہرجانہ بھی اداکیا جائے ۔
محتسب پنجاب نے اپنے فیصلے میں تحریر کیا کہ بیوہ کو مسلسل ذہنی اذیت اورمالی مشکلات میں مبتلا رکھا گیا اوراسے اپنے مرحوم خاوند کی پنشن بھی 25سال بعدملی ۔ محتسب پنجاب نے کہا کہ محکمہ بیت الامال پنجاب نے بیوہ کے مرحوم شوہرچوہدری محمد اشرف کی بطوراسسٹنٹ ڈائریکٹرریٹائرمنٹ کے بعد بروقت نہ تو پنشن کیس تیار کیا اورنہ آج تک جی پی فنڈ کے واجبات کیلئے کاغذات تیار کئے ہیں جس پر محکمہ کے ذمہ دار افسربیوہ سے تحریری معافی بھی مانگیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.