کراچی ، شاہ فیصل ٹاوٴن تھانے کی حدود سے گرفتاردولہا فہد کو رہا کردیا گیا
اتوار 9 فروری 2014 18:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری۔2014ء) شاہ فیصل ٹاوٴن تھانے کی حدود سے گرفتاردولہا فہد کو رہا کردیا گیا،فہد کو شخصی ضمانت پررہا کیا گیا ہے۔ پولیس نے انہیں گزشتہ رات گرفتار کیا تھا۔
(جاری ہے)
گرفتار ہونے والے فہد کو اس شرط پر رہا کیا گیا کہ وہ صحت یاب ہو کر تفتیش کے لئے دوبارہ حاضر ہوں گے۔ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے،فہد پرتشدد کے الزام میں پولیس اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے،تشدد میں ملوث اہلکاروں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
تیزاب پھینکنے کا الزام، شہزاد اکبر کی حکومت پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.