طالبان اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان آج ہونے والا اجلاس موخر
بدھ 12 فروری 2014 11:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2014ء) طالبان اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان آج ہونے والا اجلاس موخر کر دیا گیا ہے,اجلاس اب کل ہوگا. پروفیسر ابراہیم کے مطابق حکومتی کمیٹی کی جانب سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات کے مطالبے پر کوئی جواب نہیں آیا .انھوں نے کہا کہ اب تک ہونے والے مذاکراتی عمل سے مطمئن ہیں.کل ہونے والی طالبان اور حکومتی کمیٹی کی ملاقات میں طالبان کمیٹی نے طالبان سے ملنے والی تفصیلات سرکاری کمیٹی کے سامنے رکھ دی تھیں جس پر حکومتی کمیٹی نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے مذاکراتی عمل میں اچھی پیش رفت قرار دیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.