نیپراکاپرانے آئی پی پیز کوئلے پر منتقل کرنے پر تشویش کا اظہار،بجلی مہنگی ہونے سے ملکی معیشت بری طرح متاثرہوئی،کمپنیاں امن و امان کے باعث بجلی چوری روکنے میں ناکام رہیں‘ رپورٹ
جمعہ 14 فروری 2014 20:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 فروری ۔2014ء) نیپرا نے سالانہ رپورٹ 2012-13ء جاری کردی،نیپراکی جانب سے پرانے آئی پی پیز کوئلے پر منتقل کرنے پر تشویش کا اظہارکیا گیا۔
(جاری ہے)
نیپرا کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بجلی مہنگی ہونے سے ملکی معیشت بری طرح متاثرہوئی،کمپنیاں مخدوش امن و امان کے باعث بجلی چوری روکنے میں ناکام رہیں،گزشتہ مالی سال انرجی سیکٹرکا بدترین سال رہا۔نیپرا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مہنگی بجلی،طویل لوڈ شیڈنگ اوربجلی چوری اہم چیلنج ہیں،نیپرا نے پرانے آئی پی پیز کوئلے پر منتقل کرنے پر تشویش کا بھی اظہار کیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق پرانے آئی پی پیز کی کارکردگی انتہائی کم ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.