لیاری کے مختلف علاقوں میں کشیدگی برقرار ،علاقہ فائرنگ اور دھماکوں سے گونجتا رہا
ہفتہ 15 فروری 2014 17:25
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء ) لیاری کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کو بھی کشیدگی برقرار رہی ، دھوبی گھاٹ ،کھڈوی لین، آگرہ تاج،جٹ پٹ مارکیٹ اور چاکیواڑہ سمیت مختلف علاقے فائرنگ اور دھماکوں سے گونجتے رہے ، 2گروپ ایک دوسرے پر مسلسل راکٹوں اور آوان گولوں سے حملے کر رہے۔ لوگ خوف سے گھروں میں اور پولیس تھانوں میں محصور رہی ۔
متاثر ہ علاقوں میں دکانیں اور کاروبار بھی بند رہا ۔ کلاکوٹ کے علاقے عثمان مولوی پارک ، مرز ا آدم خان روڈ ، کشتی چوک ، چاکیواڑہ ،و دیگر علاقوں میں اچانک لیاری گینگ وار عذیر جان بلوچ اور نور محمد عر ف بابا لاڈلہ کے مسلح کارندوں میں اچانک مورچہ بند فائرنگ ، دستی بم اور اعوان بموں سے حملے شروع ہوگئے، علاقے میں خوف و ہراس اور کشیدگی پھیل گئی ، اس دوران ان علاقوں میں تعینات رینجرز اور پولیس فوری طور پر ان علاقوں سے غائب ہو گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.