طالبان روزانہ لاشوں کا تحفہ د ے رہے ہیں ،حکومت کے پاس آپریشن کے سوا او ر کوئی چارہ نہیں ‘ منظور وٹو،اگر حکومت کوئی مضبو ط فیصلہ کرے تو مکمل ساتھ دینگے، حکومت قومی مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے ،بلاول بھٹو مارچ کے وسط میں لاہور کا تاریخی دور ہ کریں گے ، انتظامات کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں‘ پریس کانفرنس
بدھ 19 فروری 2014 21:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 فروری ۔2014ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ طالبان روزانہ لاشوں کا تحفہ د ے رہے ہیں ،اب حکومت کے پاس آپریشن کے سوا او ر کوئی چارہ نہیں ،اگر حکومت کوئی مضبو ط فیصلہ کرے تو مکمل ساتھ دیں گے، نجکاری کے نام پر قومی اداروں کی بندر بانٹ نہیں کرنے دینگے ، حکومت قومی مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے ۔
ان خیالات انہوں نے انہوں نے پنجاب ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر تنویر اشرف کائرہ ، راجہ ریا ض احمد ،امتیاز صفدر وڑائچ ،فاروق سعید، اشرف سوہنا ، چوہدری منظور سمیت دیگر مو جو دتھے۔منظور احمد وٹو نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری مارچ کے وسط میں لاہور کا تاریخی دور ہ کریں گے ، یہ دورہ یا دگارہو گا جس کے انتظامات کیلئے استقبالیہ کمیٹی، پبلسٹی کمیٹی ،فنانس کمیٹی اور ثقافتی کمیٹی تشکیل دی جاچکی ہے، ہم پارٹی کو پھر سے منظم کریں گے اوریو نین کونسل کی سطح پر لے کر جائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.