اسلامی ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کیلئے طویل المدت اور قلیل المدت حکمت عملی مرتب کرنیکی ضرورت ہے‘ گورنر پنجاب،او آئی سی کے سفارتکاروں کی کانفرنس سے پاکستان میں اسلامی ممالک کی سرمایہ کاری بڑھے گی ‘ چوہدری محمد سرور کا خطاب
بدھ 19 فروری 2014 21:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 فروری ۔2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے لیے طویل المدت اور قلیل المدت حکمت عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے ،او آئی سی کے سفارتکاروں کی کانفرنس سے پاکستان میں اسلامی ممالک کی سرمایہ کاری بڑھے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز لاہور چیمبر میں مختلف بینکوں کے صوبائی سراہان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
گورنر پنجاب نے لاہور ایوان صنعت و تجارت کے زیر اہتمام اپریل میں منعقد ہونے والی کانفرنس کے انتظامات کے حوالے سے بھی جائزہ لیا ۔ لاہور چیمبر کے صدر انجینئر سہیل لاشاری، نائب صدر کاشف انور، سابق صدر شاہد حسن شیخ سمیت دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے کہا کہ پاکستان اسلامی دنیا سے تجارت بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن موثر رابطوں کے فقدان کی وجہ سے اس میں پیشرفت نہیں ہو رہی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.