شمالی وزیرستان میں فضائی حملہ وزیراعظم کی منظوری سے کیاگیا
جمعرات 20 فروری 2014 13:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروری 2014ء) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں حملہ وزیراعظم نواز شریف کی اجازت سے کیا گیا تاہم حکومت مذاکراتی عمل جاری رکھنے کے بھی حق میں ہے۔مذاکراتی کمیٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ طالبان جیسے ہی کارروائیاں بند کر نے کا اعلان کریں، ان کے ساتھ رابطہ کیاجائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فضائی حملے کا فیصلہ فوجی قیادت نے وزیراعظم نوازشریف کی اجازت ملنے کے بعدکیا، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرحملہ حکومت اورعسکری قیادت کے درمیان گزشتہ تین دن جاری رہنے والی ملاقاتوں کے بعدہوا۔ اب حکومت سمجھ رہی ہے کہ مذاکرات کے باوجود دہشت گردی کی کارروائیاں بڑھ گئی ہیں اورفورسزکو بھی نشانہ بنایاگیاہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.