شہید میجر جہانزیب کو ملتان کے آرمی قبرستان میں تمام فوجی اعزازت کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا
جمعرات 20 فروری 2014 20:52
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء) پشاور میں دہشتگردوں کے ساتھ دلیرانہ لڑائی لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر جہانزیب کو ملتان کے آرمی قبرستان میں تمام فوجی اعزازت کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
پشاور میں دو روز قبل دہشت گردی کا نشانہ بننے والے میجر جہانزیب کی نماز جنازہ آرمی گراؤنڈ ملتان میں ادا کی گئی،نماز جنازہ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے پڑھائی جس میں کور کمانڈر ملتان عابد پرویز،میجر جنرل شاہد محمد خان،علی موسی گیلانی،احسان الدین قریشی اور ڈی سی او ابرہیم گوندل سمیت فوجی،سیاسی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
نماز جنازہ کے بعد شہید میجر جہانزیب کو تمام فوجی اعزازات کے ساتھ آرمی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر شہید میجرکے والد کا کہنا تھا کہ ان کو بیٹے کی شہادت پرفخرہے اوروہ ایسے کئی بیٹے اپنی دھرتی پر قربان کرنے کو تیارہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.