کراچی: پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم آج ریلی نکالے گی
اتوار 23 فروری 2014 12:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری۔2014ء) ایم کیو ایم کے تحت مسلح افواج، رینجرز، ایف سی، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے اظہار یکجہتی ریلی اور جلسہ آج منعقد ہو گا۔ انتظامات تیزی سے جاری۔
(جاری ہے)
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت مسلح افواج اور پولیس سے اظہار یکجہتی کے لئے آج سہہ پہر شاہراہ قائدین پر یکجہتی ریلی اور جلسہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس سے ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔
ریلی کے انتظامات تیزی سے مکمل کئے جا رہے ہیں۔ریلی میں بڑی تعداد میں ایم کیو ایم کے کارکن شرکت کریں گے۔ اس موقع پر سیکورٹی کے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ریلی کے سلسلے میں مخلتف سیاسی و مذہبی رہنماؤں سے رابطے کر کے ریلی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ نمائش چورنگی اور ایم اے جناح روڈ سے شاہراہیں قائدین جانیوالی تمام سڑکیں ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.