اپوزیشن نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر قومی سلامتی پالیسی پراعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا ،طالبان گلے کاٹ رہے ہیں ،وزیر داخلہ ان سے کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں، طالبان کونسی اسٹیٹ کا حصہ ہیں جن سے حکومت کرکٹ ڈپلومیسی چاہتی ہے،چوہدری نثار نے بھی ہک مار کر اسکور برابر کر دیا ،سید خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس،مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
منگل 25 فروری 2014 20:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 فروری ۔2014ء) اپوزیشن نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم اجلاس سے خطاب اور قومی سلامتی پالیسی پر ایوان کواعتماد میں لیں۔ اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی زیرصدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ق) اوراے این پی کے اراکین شریک ہوئے۔
اجلاس میں امن وامان کی صورتحال ، بڑھتی ہوئی دہشتگردی، طالبان سے مذاکرات اورشمالی وزیرستان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال اورپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔ غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ مذاکرات یا آپریشن کے مسئلے پر مشترکہ اجلاس ضروری ہے،وزیر اعظم مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں اوراپوزیشن کو اعتماد میں لیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.