فوج کے ٹیک اوور سے متعلق بیان پر الطاف حسین کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
بدھ 26 فروری 2014 22:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) تحریک انصاف نے فوج کے ٹیک اوور سے متعلق بیان پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی ۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ملک کا ہر شہری پاکستان میں جمہوریت کا حامی ہے، اس سلسلے میں کوئی غیر ملکی اپنی سوچ مسلط نہیں کرا سکتا۔
قرارداد میں یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین گزشتہ روز مسلح افواج کے ٹیک اوور سے متعلق اپنا بیان واپس لیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز الطاف حسین نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ حکومت اور فوج دہشت گردوں کے خلاف ایک پیج پرنہیں آتے توپھروہ فوج سے کہیں گے کہ وہ ریاست کوبچانے کے لئے آگے بڑھیں اورٹیک اوورکرلے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.