پاکستان، افغانستان اورنائیجیریا میں پولیو ٹیموں پرحملےغیرانسانی اوراسلام کےمنافی ہیں، او آئی سی
جمعہ 28 فروری 2014 12:20
جدہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) تنظیم برائے اسلامی ممالک (او آئی سی) نے پاکستان افغانستان اور نائیجیریا میں انسداد پولیو مہم کیخلاف کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیو کو جائر اور شرعی قرار دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
انسداد پولیو مہم سے متعلق او آئی سی ہیڈ کوارٹر جدہ میں ہونے والے اجلاس میں اسلامک ایڈوائزری اکیڈمی، فقہ اکیڈمی، الاظہرالشریف اور اسلامی ترقیاتی بینک کےعلما نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ انسداد پولیو مہم جائز اور شرعی ہے، پاکستان، افغانستان اور نائیجیریا میں انسداد پولیو ٹیموں پر حملے قابل مذمت، غیر انسانی اور اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں۔
اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ انسداد پولیو ٹیموں پر حملوں کی وجہ سے پاکستان اور سومالیہ میں بچے سے متاثر ہو رہے ہیں، انسداد پولیو ٹیموں کے رضاکاروں اور بچوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔واضح رہے کہ اس وقت دنیا کے صرف 3 ممالک پاکستان، افغانستان اور نائیجیریا میں پولیو کا وائرس پایا جاتا ہے جو کہ دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی پھیل رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.