پاکستان کی سماجی حالت سدھارنے کیلئے خواتین اساتذہ کی تعداد بڑھانا ہوگی ،اقوام متحدہ تعاون کیلئے تیار ہے ‘ یونیسکو،پاکستان میں نوجوانوں کی ریکارڈ تعداد ہے ،اگر اچھی تعلیم دی جائے تو یہ ملک کیلئے سونے کی کان بن سکتے ہیں‘ارینا بکوآنے
بدھ 5 مارچ 2014 23:31
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مارچ۔2014ء) یونیسکو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سماجی حالت سدھارنے کیلئے خواتین اساتذہ کی تعداد بڑھانا ہوگی اور اقوام متحدہ تعاون کے لیے بھی تیار ہے۔
(جاری ہے)
پیرس میں اپنے ایک انٹر ویو میں یونیسکو کی سربراہ ایرینا بکوآ نے پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیوں کوتعلیم دینا معاشرے کوپیروں پہ کھڑاکرنے کے برابرہے۔
سوات میں دہشت گردی کانشانہ بنائی گئی ملالہ یوسف زئی کوانہوں نے علم کی شمع قرار دیا تاہم کہا کہ پاکستان میں لڑکیوں ہی نہیں بعض علاقوں میں لڑکوں کو بھی تعلیم حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ ایرینا بکوآ نے کہا کہ پاکستان میں نوجوانوں کی ریکارڈ تعداد ہے اور اگر اچھی تعلیم دی جائے تو یہ ملک کے لیے سونے ۔ی کان بن سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.