چوہدری نثار نے فرقہ ورانہ واقعات سے متعلق رپورٹ سینٹ میں جمع کرا دی
جمعہ 7 مارچ 2014 12:21
اسلام آباد(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سینٹ کے ااجلاس میں ملک میں ہونیوالے فرقہ ورانہ کی تفصیلات جمع کروا دی اور کہا کہ 2008ء سے اب تک مجموعی طور پر 1710افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جن میں سب سے ہلاکتیں بلوچستان میں 675، کے پی کے 431، سندھ میں 204، اور پنجاب میں 146، جبکہ فاٹا میں 194افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
سب سے زیادہ ہلاکتیں 2008ء میں ہوئیں جن کی تعداد 346بتائی گئی ہیں۔جبکہ 2014کے ابتدائی دو ماہ میں 46افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔اردو پوائنٹ کے اعدادو شمار کے مطابق 2014کے پہلے دو ماہ میں فرقہ وارانہ میں 122افراد ہلاک کر دئے گئے۔ جن کے مقدمات درج ہوئے اور8واقعات میں ملوث ملزمان بھی گرفتار کئے گئے اسی طرح کاروکاری کے الزام میں چھ 96افراد ہلاک کر دئے گئے ان میں 54خواتین بھی شامل ہیں، جنسی تشدد کے شکار افراد کی تعداد پچھلے سال کی نسبت 28فیصد اضافہ ہوا اور مجموعی طور پر 104افراد کو نشانہ بنایا گیا۔
(جاری ہے)
خودکشیوں کے رجحان میں بھی پچھلے سال کی نسبت نو فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اور 163افراد نے خودکشیاں کی۔ جن میں 46خواتین شامل ہیں۔ خودکشیاں کرنے والے 96افراد میں گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر خودکشیاں کر لی زیادہ تر واقعات زہر کھانے یا پینے سے ہوئے۔ اسی طرح دو ماہ کے دوران چھ صحافیوں کو بھی قتل کر دیا گیا ان کے قاتل ابھی تک گرفتار ہوئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.