ہالی وڈ ایکشن فلم”نیڈ فارسپیڈ“ کا شاندار پریمئیر، فلم کی پوری کاسٹ کو ایک ساتھ دیکھ کر مداحوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا
اتوار 9 مارچ 2014 13:32
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) لاس اینجلس میں ریسنگ ویڈیو گیمزکی مشہور سیریز سے ماخوذ ہالی وڈ ایکشن فلم”نیڈ فارسپیڈ“ کے شاندار پریمئیر کا اہتمام کیا گیا۔پریمئیر میں فلمی ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے شائقین کا سیلاب امڈ آیا۔ فلم کی پوری کاسٹ کو ایک ساتھ دیکھ کر مداحوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔
(جاری ہے)
فنکاروں نے شائقین کے ساتھ تصاویر بنا کر شائقین کو خوش کیا۔
ریڈ کارپٹ پریمیر کے دوران فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والےAaron Paul کی گاڑی گرم ہو کر بند ہو گئی اور انھیں پیدل ہی جانا پڑا۔ سنسنی خیز فلم”نیڈ فارسپیڈ“ کی کہانی کار ریس کے کھلاڑی کی ہے جسے مجرم نہ ہوتے ہوئے بھی جیل کاٹنی پڑتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.