حکومت نے طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کے نمائندے رستم شاہ مہمند کا نام تجویز کردیا ،مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز حکومت کی طرف سے مجوزہ نئے مذاکرات کاروں کی کمیٹی کے قیام کا منتظر ہے ، پروفیسر ابراہیم
اتوار 9 مارچ 2014 21:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) حکومت نے طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کے نمائندے رستم شاہ مہمند کا نام تجویز کردیا ۔وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے قومی امور اور سرکاری مذاکرتی ٹیم کے رابطہ کار عرفان صدیقی نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ طے پایا تھا کہ طالبان سے ملاقات کیلئے جانے والے وفد میں اس بار سرکاری کمیٹی کا نمائندہ بھی شامل ہوگا اور اس کیلئے سابق سفیر کا نام پیش کیا گیا تھا۔
وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے قومی امور نے کہاکہ اب آگے کے جو مراحل ہیں شاید اس میں کوئی بڑے اہم امور کے فیصلے کرنے ہوں گے تو حکومت ایسی کمیٹی تشکیل دے جو سرکاری، ریاستی عہدیداروں پر مشتمل ہو اور وہ موقع پر فاسٹ ٹریک پر فیصلے کر سکے۔رستم شاہ مہمند سرکاری ٹیم میں خیبرپختونخوا کی حکمران اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی دوسری بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی نمائندگی کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.