پاکستان اور بھارت کو بڑے دل کیساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھنا چاہیے ،چھوٹے چھوٹے معاملات خود حل ہو جائینگے، حمزہ شہباز،باہمی تجارت کافروغ دونوں ممالک کی عوام کیلئے سود مند ثابت ہو سکتا ہے ،وزیر اعظم ہمسایوں سے بہترین تعلقات کے خواہاں ہیں،دونوں اطراف کے عوام ایک دوسرے سے بے پناہ پیار کرتے ہیں لیکن سازش ہو جاتی ہے ،مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سے بھارتی اداکار اوم پوری کی ملاقات
جمعرات 13 مارچ 2014 18:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی تجارت کافروغ دونوں ممالک کی عوام کیلئے سود مند ثابت ہو سکتا ہے ، جب دونوں ممالک مذاکرات کی میز پر بیٹھیں گے تو بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے، وزیر اعظم نواز شریف کا واضح موقف ہے کہ ہم اپنے ہمسایوں سے بہترین تعلقات کے خواہاں ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ میں بھارتی اداکار اوم پوری سے ملاقات کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری رانا ارشد اور عمران گورائیہ سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ حمزہ شہبازشریف نے بھارتی اداکار اوم پوری کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں جس طرح کے مثبت جذبات کا اظہار کیا اور صاف گوئی سے کام لیامیری ان سے ملاقات کی شدید خواہش تھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.