بھارتی اداکارہ دیویا دتہ لاہور میں چھ روزہ قیام کے بعد واہگہ کے راستے واپس بھارت روانہ ،بہت سی یادیں لے کر جارہی ہوں اور بہت دنوں تک لوگوں کویہاں کی کہانیاں سناؤں گی‘ گفتگو
اتوار 16 مارچ 2014 18:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) بھارتی اداکارہ دیویا دتہ لاہور میں چھ روزہ قیام کے بعد واہگہ بارڈر کے راستے واپس بھارت روانہ ہو گئیں ۔ بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے لاہور میں قیام کے دوران الحمرا ہال میں بھارتی اداکار اوم پوری کے ہمراہ اسٹیج ڈرامہ ” تیری امریتا “ پیش کیا جسے بیحد سراہا گیا ۔
(جاری ہے)
اس کے علاوہ بھارتی اداکارہ نے لاہور میں مختلف شخصیات سے ملاقاتوں کے علاوہ ملبوسات کی خریداری بھی کی ۔
واہگہ بارڈر کے راستے روانگی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے دیویا دتہ نے کہا کہ پاکستان میں بہت پیارملااوربہت اچھاوقت گزرا ہے ۔بہت سی یادیں لے کر بھارت جارہی ہوں اور بہت دنوں تک لوگوں کویہاں کی کہانیاں سناؤں گی۔ اداکارہ کا کہنا تھاکہ پاکستان کے لوگ بہت پیار کرنے والے ہیں جسے میں فراموش نہیں کر پاؤں گی ۔ مجھے آئندہ جب بھی موقع ملا ضرور پاکستان آؤں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.