راجکمار ہیرانی کااپنی فلم ”پی کے“ کرسمس کے موقع پر ریلیزکرنے کا اعلان
بدھ 19 مارچ 2014 13:52
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) فلم ساز انوراگ کشیپ اپنے قریبی دوست اور ہدایت کار راجکمار ہیرانی اور عامر خان سے مبینہ طور پر ناراض ہیں۔دراصل کچھ دنوں پہلے ہی عامر اورراجکمار ہیرانی نے اپنی آنے والی فلم’ ’پی کے“ کو جون سے آگے بڑھا کر کرسمس کے موقعے پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا اور اسی بات سے انوراگ خفا ہیں۔
(جاری ہے)
رنبیر کپور اور انوشکا شرما کی اداکاری والی اپنی فلم ’بامبے ویلویٹ‘ کو انوراگ بھی کرسمس پر ریلیز کرنا چاہتے ہیں۔
انوراگ نے کہا ہے کہ بس ایک فون کال کی ضرورت تھی۔ مجھے تکلیف ہوئی کیونکہ راجکمار میرا دوست ہے، اس نے مجھے بتایا نہیں کہ اس کا ایسا کوئی منصوبہ ہے۔ فی الحال میں اپنی فلم پر فوکس کر رہا ہوں۔انوراگ کا خیال ہے کہ ایک ہی دن اگر دو بڑی فلمیں ریلیز ہوتی ہیں تو دونوں کا نقصان ہوگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.