فلم ”مردانی“ میں رانی مکھر جی پولیس افسر کا کردار ادا کر رہی ہیں
جمعرات 20 مارچ 2014 12:44
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی کہ فلم مردانی کی پہلی تصویر جاری کردی گئی ہے۔ یش راج فلم کے بینر تلے بنائی جانیوالی اس فلم کے پروڈیوسر ادیتہ چوپڑا ہیں جب کہ ہدایات پردیپ سرکار دے رہے ہیں ۔فلم ”مردانی“ کی شوٹنگ ان دنوں سینٹرل کمرشل زون دہلی اور چترنجن پارک ساوٴتھ دہلی میں کی جارہی ہے ۔
اس فلم میں رانی مکھر جی ایک پولیس افسر کا کردار ادا کررہی ہیں ۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائت پر جاری کی جانے والی فلم کی پہلی تصویر میں اداکارہ کو پولیس افسر کی یونیفارم میں دکھایا گیا ہے اور جاری کی جانیوالی اسی موقع پر بنائی گئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق کچھ دن قبل اداکارہ پر اس فلم کا ایک سین جس میں انھیں موٹر سائیکل پر سوار دکھایا گیاہے اور وہ ایک ملزم کاتعاقب کررہی ہیں بھی عکس بند کیا جاچکا ہے ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.