پاکستان کے سب سے پہلے پرائیویٹ ریڈیو چینل ایف ایم 100کی 19ویں سالگرہ کل منعقد کی جائیگی
جمعہ 21 مارچ 2014 14:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مارچ 2014ء) پاکستان کے سب سے پہلے پرائیویٹ ریڈیو چینل ایف ایم 100کی 19ویں سالگرہ کل ( اتوار ) کو منعقد کی جائیگی ۔ سالگرہ کے موقع پر ایف ایم 100کے سٹیشن مینیجر انور نقوی ، سعید واثق سمیت دیگر ڈی جے 19ویں سالگرہ کا کیک کاٹنے گیں ۔ اس موقع پر ایف ایم 100پر خصوصی پراگرام بھی پیش کیے جائیں گے۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے سٹیشن مینیجر انور نقوی نے ”اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
21مارچ 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایف ایم 100نے ریڈیو کے مردہ جسم میں جان ڈالی اور آج ہمارے چینل کی وجہ سے دیگر پرائیویٹ ریڈیو چینل بھی میدان میں آچکے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایف ایم 100کو 19سالوں میں سننے والوں کو جتنی پذیرائی ملی وہ بھی ایک ریکارڈ ہے اور ہم نے اپنے چینل کو فیملی چینل بنا رکھا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.