پنجاب حکومت موٹروے کے قریب سٹیٹ آف دی آرٹ قائد اعظم اپیرل پارک بنا رہی ہے،شہبازشریف ،چین کا رویائی گروپ قائداعظم اپیرل پارک میں انفراسٹرکچر کی فراہمی میں سرمایہ لگائے گا: وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 27 مارچ 2014 19:11
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت موٹروے کے قریب سٹیٹ آف دی آرٹ قائداعظم اپیرل پارک قائم کر رہی ہے، اپیرل پارک منصوبہ پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے تناظر میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، چین کے معروف گروپ شین ڈونگ رویائی نے پنجاب میں ٹیکسٹائل اور توانائی سیکٹر میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے، رویائی گروپ قائداعظم اپیرل پارک میں انفراسٹرکچر کی فراہمی میں بھی سرمایہ لگائے گا۔
وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کے روز یہاں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا جس میں پنجاب حکومت کے وفد کے حالیہ دورہ چین کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کا پاکستانی برآمدات میں بہت بڑا حصہ ہے اور یورپی یونین کی طرف سے جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد ٹیکسٹائل شعبے پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے تاکہ زرمبادلہ میں اضافہ ہو اور روزگار کے مواقع بڑھیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.