پشاور، پولیس کامختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،133 اشتہاری گرفتار
ہفتہ 29 مارچ 2014 17:53
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے میں جاری سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران مختلف کادوران133اشتہاریوں کو گرفتارکرکے ان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و منشیات برآمد کر لیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صوبے کے مختلف حصوں میں پچھلے چنددنوں کے دوران آپریشن میں اسلحہ کی مد میں154عدد پستول، 23عدد کلاشنکوف،63 عدد رائفل/ شاٹ گن، 4عددہینڈ گرینیڈ اور 3506 عدد کارتوس برآمد ہوئے جبکہ منشیات کی مد میں14کلو گرام چرس برآمد کئے گئے۔
اسی طرح 1496مختلف گاڑیوں کو موبائل سم کے ذریعے چیک کیا گیا۔ واضح رہے کہ اس جاری آپریشن میں سراغ رساں کتوں کی ٹیمیں، بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیمیں اور سمز کے ذریعے گاڑیوں کی تصدیق کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور انہیں پاک فوج اور فرنٹیئر کور کا مکمل تعاون حاصل ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.